چوہدری نثارحرکت میں آگئے ،سخت احکامات جاری
سلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قائد اعظم یونیورسٹی کی زمینوں پر ناجائز قبضے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو معاملے کی تحقیقات اور یونیورسٹی کی زمین غیر قانونی قبضے سے واگزار کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی… Continue 23reading چوہدری نثارحرکت میں آگئے ،سخت احکامات جاری







































