عمران خان اور ان کے ساتھی کس الزام میں گرفتار ہونے والے ہیں؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا آخر کار انجام یہ ہوگا کہ عمران خان اور ان کی ٹیم اسی الزام میں گرفتار ہوجائے گی۔ عمران خان اور ان کے ساتھی نفرت کی علامت بن چکے ہیں آئے روز مؤقف بدلنا… Continue 23reading عمران خان اور ان کے ساتھی کس الزام میں گرفتار ہونے والے ہیں؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف