لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے والد کی سالگرہ پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی طرف سے عائوں کے
پیغا م کے ردعمل میں ان کاشکریہ اداکیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازشریف نے اپنے ٹوئیٹرپیغا م میں بھارتی وزیراعظم کی طرف نوازشریف کی سالگرہ پرنیک خواہشات کے پیغام پرشکریہ اداکیاہے ۔
مریم نوازکابھارتی وزیراعظم کوشکریہ کاپیغام

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں