جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(پ ۔ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں نے 1970میں جب میں کالج میں پڑھتاتھاتوبھٹوکے جلسے کوالٹ دیاتھااوربی بی سی اورسی این این نے مجھے پنڈی بوائے قراردیاتھااورایک بارپھر2نومبرکوپھروہی پنڈی بوائے سامنے آیا۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کواندرسے جانتاہوں کہ نوازشریف میں کوئی صلاحیت نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ… Continue 23reading شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

عمران خان اور جہانگیر ترین کو اپنی کمپنیوں اور کمائی کا حساب دینا ہو گا ٗحنیف عباسی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان اور جہانگیر ترین کو اپنی کمپنیوں اور کمائی کا حساب دینا ہو گا ٗحنیف عباسی

راولپنڈی (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کو اپنی کمپنیوں اور کمائی کا حساب دینا ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق حنیف عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف مقدمہ دائر کیا اور عدالتوں پر… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کو اپنی کمپنیوں اور کمائی کا حساب دینا ہو گا ٗحنیف عباسی

سعودی بادشاہ ہر مہینے مجھے معقول رقم بھیجتے رہے ،ایک دن ناراض ہوگئے وجہ کیاتھی؟پرویزمشرف کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی بادشاہ ہر مہینے مجھے معقول رقم بھیجتے رہے ،ایک دن ناراض ہوگئے وجہ کیاتھی؟پرویزمشرف کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد/لندن(آن لائن)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پاکستان جنرل(ر)پرویزمشرف نے کہا کہ حکومت نے سرل لیکس کے ذریعے فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے اور اس طرح کی کوششیں کارگل میں سابقہ ادوار میں بھی کی گئی تھیں،موجودہ حکومت کیخلاف عمران خان اور طاہر القادری کا احتجاج بالکل درست… Continue 23reading سعودی بادشاہ ہر مہینے مجھے معقول رقم بھیجتے رہے ،ایک دن ناراض ہوگئے وجہ کیاتھی؟پرویزمشرف کا حیرت انگیز انکشاف

نیوزگیٹ سکینڈل،انکوائری کمیٹی کا سربراہ ’’گھرکاآدمی‘‘مسلم لیگ(ن) سے کیاتعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزگیٹ سکینڈل،انکوائری کمیٹی کا سربراہ ’’گھرکاآدمی‘‘مسلم لیگ(ن) سے کیاتعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آن لائن)نیوزگیٹ سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کے مقرر کئے جانے والے سربراہ جسٹس(ر) عامر رضا خان کا مسلم لیگ(ن) سے گہرا تعلق سامنے آیا ہے۔جسٹس(ر) عامر رضا خان پنجاب ہیلتھ کےئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنر کے چےئرمین ہیں اور انہیں پنجاب حکومت نے خصوصی طور پر اس عہدے کیلئے منتخب کیا تھا۔جسٹس(ر) عامر… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل،انکوائری کمیٹی کا سربراہ ’’گھرکاآدمی‘‘مسلم لیگ(ن) سے کیاتعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

جاوید ہاشمی نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،انعام میں کیا کچھ ملے گا؟ بڑی خبر آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

جاوید ہاشمی نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،انعام میں کیا کچھ ملے گا؟ بڑی خبر آگئی

سرگودھا(آن لائن) سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل ہو نے کا امکان ہے ،انہیں مرکزی عہدہ یا سینیٹ ٹکٹ سے بھی نوازا جا سکتا ہے ، مسلم لیگی ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان مخدود جاوید ہاشمی کل 9نومبر کو باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،انعام میں کیا کچھ ملے گا؟ بڑی خبر آگئی

شہبازشریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

شہبازشریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پارلیمنٹیرینز کیخلاف محض الزامات کی بنیاد پر کارروائی نہیں کی جا سکتی، رکن اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فورم پارلیمنٹ ہے، عدالت نے وزیر اعلی شہباز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے شہری اظہر… Continue 23reading شہبازشریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے پریشانی کی خبرآگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے پریشانی کی خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نےپاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کردیا اوریہ اضافہ آئندہ سال سے وصول کیا جائے گا۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق آن لائن نئے فیس کا اسٹرکچر تیارکر لیا گیا ہے، نئے آن لائن سسٹم کے ذریعے 10سال کے لئے 36صفحات پر پاسپورٹ بنانے کیلئے 5400روپے فیس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے پریشانی کی خبرآگئی

مشکل وقت میں شاہ عبداللہ نے کیسے مدد کی؟پرویز مشرف کا انٹرویو ،مزید تفصیلات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

مشکل وقت میں شاہ عبداللہ نے کیسے مدد کی؟پرویز مشرف کا انٹرویو ،مزید تفصیلات

لندن(آئی این پی )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میرا نام پانامہ لیکس میں ہوتا تو میں ضرور استعفیٰ دے دیتا،عمران خان اور طاہر القادری تبدیلی چاہتے ہیں ، پانامہ لیکس سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے ، اداروں کی ساکھ خراب کرنا ظلم ہے ، ہمارے… Continue 23reading مشکل وقت میں شاہ عبداللہ نے کیسے مدد کی؟پرویز مشرف کا انٹرویو ،مزید تفصیلات