منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی چند ایسی نایاب تصاویر جن سے آپ شاید آشنا نہ ہوں 

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ نہایت بے باک ، سچے اور کھرےلیڈر تھے اور آپ کے فرمودات تمام پاکستانیوں کے کیلئے مشعل راہ ہیں ۔
6دسمبر 1943 کو کراچی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے 31 ویں اجلاس سے خطاب کے دوران قائد اعظم نے فرمایا،
’’” وہ کون سا رشتہ ہے جس سے منسلک ہونے سے تمام مسلمان جسد واحد کی طرح ہیں ، وہ کون سی چٹان ہے جس پر ان کی ملت کی عمارت استوار ہے ، وہ کون سا لنگر ہے جس پر امت کی کشتی محفوظ کر دی گئی ہے ؟ وہ رشتہ ، وہ چٹان ، وہ لنگر اللہ کی کتاب قرانِ کریم ہے۔ مجھے امید ہے کہ جوں جوں ہم آگے بڑھتے جائیں گے ، قرآنِ مجید کی برکت سے ہم میں زیادہ سے زیادہ اتحاد پیدا ہوتا جائے گا۔ ایک خدا ، ایک کتاب ، ایک رسول ، ایک امت “‘‘
قائد اعظم نے 17 ستمبر 1944ء کو گاندھی جی کے نام اپنے ایک خط میں تحریر فرمایا،
’’” قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔ اس میں مذہبی اور مجلسی ، دیوانی اور فوجداری ، عسکری اور تعزیری ، معاشی اور معاشرتی سب شعبوں کے احکام موجود ہیں۔ یہ مذہبی رسوم سے لے کر جسم کی صحت تک ، جماعت کے حقوق سے لے کر فرد کے حقوق تک ، اخلاق سے لے کر انسدادِ جرائم تک ، زندگی میں سزا و جزا سے لے کر آخرت کی جزا و سزا تک غرض کہ ہر قول و فعل اور ہر حرکت پر مکمل احکام کا مجموعہ ہے۔ لہذا جب میں کہتا ہوں کہ مسلمان ایک قوم ہیں تو حیات اور مابعد حیات کے ہر معیار اور پیمانے کے مطابق کہتا ہوں “‘‘۔
الغرض محمد علی جناح کا ہر ایک قول پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے۔
بانی پاکستان کی پاکستان کیلئے جد و جہد کی چند بیش قیمت تصاویر ہم اپنے قارئین کے ذوق کی نذر کر رہے ہیں ۔

1st

بانی  قائد کا جنازہ

aaaa

اہم رہنماؤں کے ساتھ ملاقات

although-the-man-in-the-center-resembles-the-nawab-of-jungadh-the-british-general-resembles-gen-musa-mr-jinnah

برطانوی جنرل، جنرل موسیٰ، نواب آف جوناگڑھ

a-passerby-looking-at-ruttie-jinnahs-grave-in-a-bombay-cemetry

بانی قائد کی اہلیہ کی قبر

at-heathrow-airport-london-6-dec-1946

ہیتھرو ایئرپورٹ پر آمد

federal-government-offices-karachi-pakistan1947

ہجرت کے بعد وفاقی حکومت کے کیمپوں میں دفاتر کا منظر

how-a-president-of-pakistan-was-received-in-washington-in-1961

واشنگٹن آمد پر بانی قائد کا استقبال

in-1916-an-even-younger-mr-jinnahin-front-center-mustachioed-presiding-over-a-joint-meeting-of-indian-national-congress-and-all-india-muslim-league

انڈین نیشنل کانگریس اور ال انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس کے موقع پر

jinnah-and-gandhiگاندھی کے ہمراہ

mayor-of-karachi-hakim-m-ahsan-hosts-a-reception-for-the-governor-general-of-pakistan-on-aug-25-1947

اس وقت کے کراچی کے میئر حکیم احسان اور فاطمہ جناح کے ہمراہ

mr-jinnah-relaxing-at-billiards111

بانی قائد اسنوکر کھیلتے ہوئے

mr-jinnah-talking-to-louis-fischer-of-time-magazine-in-1945

ٹائم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے لوئز فیشر کے ساتھ

oath-taking-ceremony-of-the-founding-fathers

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…