منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رسم مہندی کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ کا استعمال۔۔اسلامی و ملکی قوانین کی دھجیاں۔۔دعوت نامے میں کیا لکھا تھا ؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان میں سر عام اسلامی قوانین اور تعزیرات پاکستان کا مذاق اڑا دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کی ایک برادری نے اپنے بیٹے کی رسم حناکیلئے چھپوائے جانے والے دعوت ناموں میں غیر مہذب الفاظ استعمال کئے اور دعوت نامے تقسیم بھی کروا دیئے۔ دعوت ناموں میں شراب نوشی کی سر عام دعوت دی گئی ہے ۔
شراب نوشی کی سر عام دعوت پر اہل علاقہ میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن تا حال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جہاں پر شراب نوشی کی دعوت دینا ایک قانونی جرم ہے۔واضح رہے چند دن پہلے عدلیہ نے ملک بھر میں شراب خانے بند کرنے کا حکم دیاتھا۔

mehndi

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…