حکومت عمران خان کی بات ماننے کوتیار،ترجمان وزیراعظم نے بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان تحریک انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے دو نومبر کے احتجاج کیلئے حکومت سے باقاعدہ تحریری درخواست کر کے اجازت لے اور یہ یقین بھی دلائے کہ لاک ڈاؤن نہیں ٗ پرامن اور مخصوص جگہ پر احتجاج ہوگا۔ ایک انٹرویو میں… Continue 23reading حکومت عمران خان کی بات ماننے کوتیار،ترجمان وزیراعظم نے بڑی پیشکش کردی