ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شام میں قتل عام، حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

شام میں قتل عام، حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

لاہور(آئی این پی)حلب میں بے گناہ انسانیت کے قتل عام کو رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اپنا کردار ادا کرے، علماء و مشائخ اور مسلم عوام خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ،حلب کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کل ( جمعہ ) 16 دسمبر2016ء کو ’’یوم یکجہتی مظلومین شام ‘‘ ملک بھر میں منایاجائے گا۔یہ بات… Continue 23reading شام میں قتل عام، حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں امن کیلئے پاکستان سے کبھی بھی مدد نہیں مانگے گا کیونکہ اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی بھی عملی قدم نہیں اٹھایا ۔بدھ کو افغان ٹی وی ’’اے ٹی این نیوز‘‘ کے مطابق افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کے سینئر مشیر نادر… Continue 23reading اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کے دعوئوں کاپول کھل گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کے دعوئوں کاپول کھل گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کے دعوئوں کاپول کھل گیا۔صوبائی حکومت نے تین سال کے دوران ہیلی کاپٹرکے ایندھن کابنادیئے ۔خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن کے سوال پرحکومت نے ایک تحریری بیان اسمبلی میں جمع کرایاہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہوااجلاس میں حکومت کی جانب… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کے دعوئوں کاپول کھل گیا

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے امریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن کی ملاقات

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے امریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن کی ملاقات

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اورامریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن نے پاک افغان سرحدپربارڈرمینجمنٹ اورخطے کی سیکیورٹی سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ سے افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن نے بدھ کو ملاقات کی۔ملاقات کے دوران خطے کی سیکیورٹی اورپاک افغان سرحد… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے امریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن کی ملاقات

عبدالستار ایدھی(مرحوم) کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت جنہیں بڑا اعزاز حاصل ہوا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

عبدالستار ایدھی(مرحوم) کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت جنہیں بڑا اعزاز حاصل ہوا

اسلام آباد (آئی این پی )معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی(مرحوم) کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کی نمازہ جنازہ راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر ادا کی گئی جس کے بعد ائیر فورس کے دستے… Continue 23reading عبدالستار ایدھی(مرحوم) کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت جنہیں بڑا اعزاز حاصل ہوا

پاناما لیکس،تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی،بڑا اعلان کردیاگیا،تیاریاں شروع

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پاناما لیکس،تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی،بڑا اعلان کردیاگیا،تیاریاں شروع

ملتان(آئی این پی)تحریک انصاف نے پاناما لیکس پر دوبارہ عوام رابطہ مہم کافیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور،ملتان،فیصل آباد اور پشاور میں بڑے عوامی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 25دسمبرکو لاہورمیں پہلا سیاسی شو ہوگا جس کے بعددیگر شہروں میں بھی بڑے عوامی جلسے منعقد کیے جائیں گے جن… Continue 23reading پاناما لیکس،تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی،بڑا اعلان کردیاگیا،تیاریاں شروع

پارلیمنٹ میں واپسی کیوں؟2017ء میں الیکشن،عمران خان کا انٹرویو حیرت انگیزدعوے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پارلیمنٹ میں واپسی کیوں؟2017ء میں الیکشن،عمران خان کا انٹرویو حیرت انگیزدعوے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سپریم کورٹ سے بہت مایوس ہوا ہوں‘ سپریم کورٹ نے خود کہا تھا کہ وہ جلد فیصلہ دینا چاہتے ہیں مگر جب 3 گھنٹے کی سماعت باقی رہ گئی تو جنوری تک اگلی سماعت ملتوی کر دی گئی ‘ ہم… Continue 23reading پارلیمنٹ میں واپسی کیوں؟2017ء میں الیکشن،عمران خان کا انٹرویو حیرت انگیزدعوے

تحریک انصاف حکومت کے ’’ٹریپ‘‘میں پھنس گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف حکومت کے ’’ٹریپ‘‘میں پھنس گئی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی طرف سے پانامہ لیکس کے معاملہ پر وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب میں مبینہ غلط بیانی پر پیش کی گئی الگ الگ تحاریک استحقاق کا معاملہ ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھانے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر مشاورت کے… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کے ’’ٹریپ‘‘میں پھنس گئی

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہراقتدارمیں ایوان صدراوروزیرہائوس کے پڑوس میں پاکستان کی معروف ترین یونیورسٹی قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال کیاجانے لگاجبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اے این ایف سے مدد طلب کرلی ہے ۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطابق جمعرات کے روزسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ پھٹ پڑی… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک