ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

زرداری کی واپسی کے بعد پیپلزپارٹی کیلئے پہلی بڑی خوشخبری

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)لیاری میں ارشد پپو قتل کیس میں ملوث پیپلزپارٹی کے گرفتار ممبر قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں ہفتہ کی شام سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا،شاہ جہاں بلوچ کا استقبال کرنے کے لئے لیاری سے تعلق رکھنے والیے پیپلزپارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی جاوید ناگوری اور کارکنان بڑی تعداد میں سینٹرل جیل پہنچے اور شاہ جہاں بلوچ کا استقبال کیا،کارکنان ڈھول کی ٹھاپ پر رقص کرتے رہے اور انہوں نے شاہ جہاں بلوچ کو رہائی پر مبارک باد دی،اس موقع پر رہائی پانے والے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہائی پر خوش ہیں ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے،ممبر قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ سینٹرل جیل سے رہائی کے بعد ریلی کی شکل میں لیاری پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…