اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ دور کے اسلحہ لائسنسوں کی منظوری دے دی ہے جس کا باضابطہ اعلان آئندہ سال جنوری میں کردیا جائے گا ہفتہ کو پنجاب ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ اس بات کا اعلان وزیرداخلہ چوہدری نثار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،ایک اور سوال پر وزیرداخلہ نے بتایا کہ پہلی دفعہ کریمنلز کا نیشنل ڈیٹا بنک بنایا جارہا ہے اور اس معاملے میں کافی پیشرفت ہوچکی ہے۔