چوہدری نثار علی خان کی لندن کے ہسپتال میں سرجری
مانچسٹر (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا لندن کے ہسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کیا گیا ہے ۔میڈیار پورٹ کے مطابق اپنے چیک اپ کیلئے لندن گئے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی آنکھوں کا آپریشن کیا گیا تاہم وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزیر… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان کی لندن کے ہسپتال میں سرجری