ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے ساتھ آج تک ایسا ہاتھ نہیں ہوا ۔۔پی ٹی آئی کو شرمناک صورتحال کا سامنا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں نان سٹاپ سیاسی کھیل کھیلے جاتے ہیں جن میں کوئی وقفہ نہیں آتا ،ایسا ہی ایک سیاسی کھیل جمعرات کو عمران خان کے ساتھ کھیلا گیا جس میں انہیں شدید شرمناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے فیصل آباد کے بلدیاتی الیکشنز میں میئر شپ کے امیدوارممتاز چیمہ کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں بلدیاتی الیکشنز ہوئے جس میں پاکستان تحریک انصاف کی شدید خواہش تھی کہ اس اہم شہر فیصل آباد کی انتہائی اہم میئر شپ انہیں ملے تاہم انتہائی حیران کن بات یہ سننے کو ملی کہ

کپتان کی جانب سے میئر کیلئے نامزد ممتاز چیمہ کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا یعنی کہ ممتاز چیمہ خود اپنے آپ کو بھی ووٹ نہیں دیا اور اپنا ووٹ ن لیگ کو دے دیا ۔تحریک انصاف کیلئے یہ ایک بہت بڑا دھچکا تھا کہ عین موقع پر پی ٹی آئی کی پوری کی پوری قیادت نے اپنے ووٹس ن لیگ کو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…