جنرل قمر جاوید باجوہ پر بہت بڑی ذمہ داریاں آچکی ،بھارت کیا کررہاہے؟پرویز مشرف کے انکشافات
لندن(آئی این پی)سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ 10کور کے کمانڈر تھے جو بہت بڑی کور ہے ، اب ان پر بہت بڑی ذمہ داریاں آچکی ہیں ، ان کے ساتھ میرا ذاتی طورپر کوئی رابطہ نہیں رہا ، بلوچستان اور پنجاب میں فرقہ ورانہ دہشت گردی ہے… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ پر بہت بڑی ذمہ داریاں آچکی ،بھارت کیا کررہاہے؟پرویز مشرف کے انکشافات