جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دانیال عزیز کس غیر ملکی شخصیت کے ساتھ مل کر پاک فوج کو کس طرح بدنام کر رہے ہیں؟ صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ دانیال عزیز نے ایک ٹویٹ کیا ہے ۔دنیا بھر میں کہیں بھی کچھ ہو جائے اس کا الزام پاکستانی فوج کے اوپر اٹھا کر ڈال دیا جاتا ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ امریکہ میں ایک شخص ڈیکلن واش جسے قومی سلامتی کے محکمے سے نکال دیا گیا تھا اس کو مینشن کرکے ۔
اس کے ساتھ مل کر دانیال عزیز پاک فوج کو یوں مخاطب کررہے ہیں کہ ’’لڑکو! دیکھو یہ حکمت عملی کام نہیں کرے گی‘‘۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ دانیال عزیز وزارت کے خواب دیکھنے والے (ن) لیگ کے عہدے دار ہیں اور یہ پاک فوج کیخلاف ہزرہ سرائی کو اپنا مشن سمجھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…