جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ میں دھڑے بازی کھل کرسامنے آگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

ن لیگ میں دھڑے بازی کھل کرسامنے آگئی

حافظ آباد (این این آئی)میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد مسلم لیگ ن کے دو دھڑے کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کا ایم۔این۔ا ے گروپ جس کی قیادت سابق ایم۔این۔اے افضل حسین تارڑ ، وفاقی وزیر مملکت محترمہ سائرہ افضل تارڑ اور ایم۔این۔اے میاں شاہد… Continue 23reading ن لیگ میں دھڑے بازی کھل کرسامنے آگئی

چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے حاجی محمد عدیل کی وفات پر چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور تمام صوبوں میں تنظیموں و کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم القرآن اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں،… Continue 23reading چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

لاہور(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی ،منی ٹریل اور دستاویزی ثبوت دینا حکمران خاندان کی ذمہ داری ہے۔ حکمرانوں کی چالاکی اور عیاری سے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ جاتے ہوئے سب کے ذہن میں… Continue 23reading لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو نے قمر الزمان کائرہ کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدرمقرر کر کے نوٹی فکیشن جاری کر دیا جبکہ ندیم افضل چن سیکرٹر ی جنرل اور مصطفی نوازکھوکھر صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کی زیرصدارت ورکنگ… Continue 23reading قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وکلاء کا قصور نہیں ، عمران خان نے انہیں بھی گمراہ کیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے حامد خان کی کارکردگی سے غیرمطمئن ہونے اور بابر اعوان کو ذمہ داری دیئے جانے کے امکان پر… Continue 23reading قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ

چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے ؟بعض ارکان کے خدشات بتادیئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے ؟بعض ارکان کے خدشات بتادیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کے اجلاس میں بعض ارکان نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے ان ارکان نے یہ خدشات ظاہر کئے کہ چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے وہ اس مقصد کیلئے مونا باؤ اور… Continue 23reading چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے ؟بعض ارکان کے خدشات بتادیئے

جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے ہزاروں وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینگ کا آغاز 15دسمبر سے ہو گا جو 3ماہ تک جاری رہے گی فوج سے ٹریننگ کا مقصد وارڈر کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے ٹرینگ کیلئے ادائیگی ہوم ڈیپارٹمنٹ کرے گا… Continue 23reading جیلوں میں نئے بھرتی ہونیوالے وارڈر کی ٹرینگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

بارہ ملین درہم،کیپٹن صفدر کااعتراف،شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

بارہ ملین درہم،کیپٹن صفدر کااعتراف،شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کبھی مصری مرغیاں آتی تھیں لیکن اب قطری دستاویزات آتی ہیں جب کہ شریفوں کی سیاست بھی سپریم کورٹ میں ہی دفن ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ… Continue 23reading بارہ ملین درہم،کیپٹن صفدر کااعتراف،شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی

پشاور(آئی این پی)پشاور میں نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا، ٹریفک پولیس نے نہ صرف گاڑی سے نمبر پلیٹ اتار دی بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح کو 200 روپے جرمانے کی پرچی بھی تھما دی ۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح امریکہ میں… Continue 23reading پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی