دبئی(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ایجنڈہ صرف عوام کے لئے سیاست کرنا ہے ملکی مفادات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، وطن واپسی کے بعد بھرپور سیاست کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سابق صدر آصف علی زرداری نے وطن واپسی سے قبل دبئی میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی ۔
اس دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ایجنڈہ صرف عوام کے لئے سیاست کرنا ہے ملکی مفادات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی ہم صرف وطن او رعوام کیلئے سیاست کرینگے انہوں نے کہا کہ وطن واپسی کیلئے انتہائی پرجوش ہوں میر ے حوصلے بلند ہیں اور وطن واپس جا کر بھرپور سیاست کروں گا انہوں نے اپنے دوستوں سے اپیل کی ہے کہ وہ میرے لئے دعا کریں تاکہ میں وطن واپس جا کر عوام کی خدمت کرسکوں ۔
آصف زرداری نے پاکستان آنے سے کچھ دیر قبل ہی کیا بڑا اعلان کر دیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































