پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’سابق گورنر عشرت العباد کے بیٹے کی شادی ‘‘ شیخ رشید نے عشرت العباد کو دیکھتے ہی کیا حرکت کر دی ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبئی (آئی این پی)’’سابق گورنر عشرت العباد کے بیٹے کی شادی ‘‘ شیخ رشید نے عشرت العباد کو دیکھتے ہی کیا حرکت کر دی ؟سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں پاکستان سمیت مختلف ملکوں سے مختلف مکتبہ فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔یہ سماجی تقریب مجموعی طورپر پاکستان پیپلز پارٹی کا شورہی اور تقریب میں ڈاکٹرعشرت العباد خان کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہوتی رہیں۔
ارباز العباد خان کی دعوت ولیمہ دبئی کے پوش علاقے جمیرہ کے سیون اسٹار ہوٹل اٹلانٹک میں منعقد ہوئی۔جس میں سابق صدر آصف علی زرداری‘بلاول بھٹو، معروف سیاستدان شیخ رشید احمد، رحمان ملک، بابر اعوان‘ ارباب غلام رحیم، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، اویس مظفر ٹپی ‘ شرجیل انعام میمن، ایم کیو ایم کے سلیم شہزاد اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ہے۔
تاہم شیخ رشید نے انہیں گلے ملتے ہوئے عشرت العبادکو بوسہ بھی دیااور نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…