برف باری اوربارشیں ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی
مالاکنڈ (آئی این پی) مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ڈویژن ، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے وقت شدید دھند کا امکان ہے۔ راولپنڈی ، اسلام آباد میں… Continue 23reading برف باری اوربارشیں ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی







































