اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

عوا م کے پسندیدہ ترین سیاحتی مقام پرآگ لگ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

گلیات (مانیٹرنگ دیسک) خیبرپختونخواکے مشہورسیاحتی علاقے گلیات کے پہاڑوں پرجنگلات میں آتشزدگی ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشہورسیاحتی علاقے گلیات میں لگنے والے آگ نے تیزی سے پھیلناشروع کردیاہے اورآگ کے شعلے دوردورتک دکھائی دے رہے ہیں ۔مقامی افراد کی اطلاع پرفائربریگیڈکاعملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیاہے اورآگ بجھانے کی کوششیں شروع کردی گئ ہیں تاہم اس آگ سے مقامی آبادی کوکوئی خطرہ نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…