جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کادھرنا،نیٹوکی سپلائی سروس معطل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کادھرنا،نیٹوکی سپلائی سروس معطل

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دکھڑ کے پیش نظر کوئٹہ چمن شاہراہ پردھرنادیاہے جس کے باعث نیٹو سپلائی معطل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگ پیر علی زئی کے مقام پر… Continue 23reading تحریک انصاف کادھرنا،نیٹوکی سپلائی سروس معطل

راولپنڈی تشدد،بڑی قربانیاں درکار ہونگی۔۔! طاہر القادری بھی میدان میں آگئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی تشدد،بڑی قربانیاں درکار ہونگی۔۔! طاہر القادری بھی میدان میں آگئے

لندن /لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ گزشتہ دو روز کے واقعات ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہیں،ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں نے اپنے ناجائز اثاثوں کے تحفظ کیلئے مزید سانحات برپا کرنے کی ٹھان رکھی ہے، اگلا کریک ڈاؤن میڈیا کے خلاف ہو گا۔عمران خان اور… Continue 23reading راولپنڈی تشدد،بڑی قربانیاں درکار ہونگی۔۔! طاہر القادری بھی میدان میں آگئے

رینجرز کی کارروائی،بھارت پا کستان ا سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام،کیا کچھ لایاجارہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

رینجرز کی کارروائی،بھارت پا کستان ا سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام،کیا کچھ لایاجارہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور ( این این آئی) پاکستان رینجرز پنجاب کے بہادر اور مستعدجوانوں نے قصور سیکٹر میں کیلون کے مقام پربھا رت کی طر ف سے انڈین شرا ب اور اسلحہ پا کستان ا سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ، فائرنگ کے تبادلے میں دو اسمگلر ہلاک ، دو اندھیرے… Continue 23reading رینجرز کی کارروائی،بھارت پا کستان ا سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام،کیا کچھ لایاجارہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

اسلا م آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی طرف سے تحریک انصاف کو ایک مراسلہ کے زریعے متنبہ کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی پی ٹی آئی کے چیف کوارڈینیٹر کرنل (ر) یونس علی کے نام بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

بنی گالہ تاز ہ صورتحال ، باہر ورکرزڈنڈے کھارہے ہیں ،لیڈرزگھرکے اندرکھاناکھارہے ہیں 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

بنی گالہ تاز ہ صورتحال ، باہر ورکرزڈنڈے کھارہے ہیں ،لیڈرزگھرکے اندرکھاناکھارہے ہیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف صورتحال کشیدہ رہی، پولیس نےعمران خان کی رہائش گاہ کے باہرپی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھی چارج کیاجبکہ متعدد افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیاجب ورکرز باہرڈنڈے کھارہے تھے توپی ٹی آئی کی لیڈرشپ اندرکھانے کھارہی تھی ۔جمعہ کے روزپولیس نے کئی مرتبہ کارکنوں پرلاٹھی چارج کیااورمتعدد… Continue 23reading بنی گالہ تاز ہ صورتحال ، باہر ورکرزڈنڈے کھارہے ہیں ،لیڈرزگھرکے اندرکھاناکھارہے ہیں 

پاکستان تحریک انصاف نے وارم اپ ریلی منسوخ کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف نے وارم اپ ریلی منسوخ کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کل(ہفتہ ) اسلام آباد میں وارم اپ ریلی منسوخ کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے 29اکتوبرکی وارم اپ ریلی دفعہ 144کی وجہ سے منسوخ کردی ہے اوراس سلسلے میں تمام کارکنوں کوروک دیاگیاہے کہ کل وارم اپ ریلی نہیں ہوگی کیونکہ وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144کی خلاف ورزی ہوجائے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے وارم اپ ریلی منسوخ کردی

راولپنڈی میں پولیس کی شلینگ ،تشویش ناک خبرآگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی میں پولیس کی شلینگ ،تشویش ناک خبرآگئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں پولیس کی گیس شیلنگ کی وجہ سے لیاقت باغ سے ملحقہ تین دن کابچہ جان کی بازی ہار گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں پولیس کی گیس شیلنگ کی وجہ سے لیاقت باغ سے ملحقہ تین دن کابچہ جان کی بازی ہار گیا۔جس خاندان کایہ بچہ تھااس کاگھرلیاقت باغ کے علاقے… Continue 23reading راولپنڈی میں پولیس کی شلینگ ،تشویش ناک خبرآگئی

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دونومبرکواسلام آبادکے لاک ڈائون کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتارہونے والے کارکنوں کورکھنے کےلئے بڑی جیلوں کی صفائی شروع کرادی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ورکنگ بائونڈری پرپاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری عاصم سلیم باجوہ کے بیا ن میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈری پرفائرنگ کے نتیجے میں کوئی بھی پاکستانی فوجی… Continue 23reading ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید