بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سی پیک منصوبہ ۔۔۔ اہم کام شروع کر دیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

سی پیک منصوبہ ۔۔۔ اہم کام شروع کر دیا گیا

پشاور (آن لائن) سی پیک کے مغربی روٹ پر صنعتی زون کے بنانے کے فیصلے کے بعد وزارت صنعت و پیدوار نے خیبر پختونخوا کے راہداری کے علاقوں میں سروے شروع کر دیا ہے ۔ خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان سمیت دیگر علاقوں کا جائزہ لیا جائیگا اور ماہرین کی مشاورت سے ان… Continue 23reading سی پیک منصوبہ ۔۔۔ اہم کام شروع کر دیا گیا

عمران خان کامبینہ بھتیجا ان کے پیچھے ہی پڑ گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کامبینہ بھتیجا ان کے پیچھے ہی پڑ گیا

ڈہرکی(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ن زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک بار پھر اپنے چچا ہونے کا خطاب دے دیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ڈہرکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو اپنا چچا کہہ کر مخاطب کیا چیئرمین بلاول کے چچا کہنے… Continue 23reading عمران خان کامبینہ بھتیجا ان کے پیچھے ہی پڑ گیا

کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،کس کا فائدہ کس کا نقصان؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،کس کا فائدہ کس کا نقصان؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

فیصل آباد (آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی کلیہ زرعی انجینئرنگ و صنعیات اور واٹر مینجمنٹ ریسرچ سنٹر کے اشتراک سے ربیع فیسٹیول کے تیسرے روز منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ارسا کے ممبر راؤ ارشاد علی خان نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے 88فیصد… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،کس کا فائدہ کس کا نقصان؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

طاہرالقادری نے بھیانک پیش گوئی کردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

طاہرالقادری نے بھیانک پیش گوئی کردی

لاہور(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے گزشتہ روز مراکش سے عوامی تحریک کے وکلا ء سے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس اور جسٹس باقر علی نجفی جوڈیشل کمیشن رپورٹ حاصل کرنے کے حوالے سے قانونی پیش رفت کے حوالے سے بریفننگ لی۔سربراہ عوامی تحریک نے اس موقع پر کہاکہ ظلم ونا… Continue 23reading طاہرالقادری نے بھیانک پیش گوئی کردی

خواتین کی بڑی تعداد کاقتل،لاہور میں شرمناک ریکارڈ بن گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

خواتین کی بڑی تعداد کاقتل،لاہور میں شرمناک ریکارڈ بن گیا

لاہور( آن لائن ) رواں سال کے 9 ماہ کے دوران لاہور میں 96 سے زائد خواتین کو مختلف واقعات میں ابدی نیند سلا دیا گیا۔ قتل کے سب سے زیادہ واقعات اگست میں ہوئے، جس میں 11 خواتین کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے والی زینت کو… Continue 23reading خواتین کی بڑی تعداد کاقتل،لاہور میں شرمناک ریکارڈ بن گیا

نیوزگیٹ سکینڈل میں برطرف وزیراطلاعات پرویزرشید کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزگیٹ سکینڈل میں برطرف وزیراطلاعات پرویزرشید کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا شاندار استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر پرویز رشید کو دوبارہ ہاؤس میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ،عہدہ آنی جانی چیز ہے ،پرویز رشید نے وزارت کی ذمہ داریاں احسن… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل میں برطرف وزیراطلاعات پرویزرشید کو بڑی حمایت مل گئی

تحریک انصاف کو اسلام آباد مارچ مہنگا پڑ گیا،کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کو اسلام آباد مارچ مہنگا پڑ گیا،کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

حضرو(آئی این پی)تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت کے خلاف جلاؤگھیراؤ ،کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر پتھراؤ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمہ تھانہ حضرو میں ایس ایچ اومظہر شاہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تاہم وزیراعلیٰ کے پی کے پرویزخٹک ان کی کابینہ کے وزراء کو نامزد نہیں کیاگیا ، ہزاروں کارکنوں… Continue 23reading تحریک انصاف کو اسلام آباد مارچ مہنگا پڑ گیا،کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

شربت گلہ کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،عمران خان کاپرویزخٹک کواہم حکم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

شربت گلہ کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،عمران خان کاپرویزخٹک کواہم حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کواحکامات جاری کئے ہیں کہ وہ افغان شہری شربت گلہ کوڈی پورٹ نہ کریں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں پرویزخٹک کوکہاہے کہ افغان شہری شربت گلہ کوانسانی ہمدردی کے تحت ڈی پورٹ نہ کریں ۔واضح… Continue 23reading شربت گلہ کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،عمران خان کاپرویزخٹک کواہم حکم

شیخ رشید حرکت میں،بڑا کام کردکھایا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ رشید حرکت میں،بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے عوامی تحریک کے مرکزی رہنماخرم نواز گنڈا پور اور پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کے درمیان صلح کرادی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جھگڑے کے بعد دونوں رہنماجب ایک دوسرے کے سامنے آئے تودونوں رہنمائوں نے گلے شکوے کئے اورشیخ رشید نے اس موقع پردونوں رہنمائوں کوکہاکہ آپ سیاستدان ہیں ،آپ کے درمیان اگرناراضی… Continue 23reading شیخ رشید حرکت میں،بڑا کام کردکھایا