2نومبر کویہ شہربندکرکے دکھائوں گا،سینئرسیاستدان کاحکومت کوپیغام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کل ‘دفعہ 144 کے 144 ٹکڑے کردیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے… Continue 23reading 2نومبر کویہ شہربندکرکے دکھائوں گا،سینئرسیاستدان کاحکومت کوپیغام