پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجدخان نیازی کوطبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےمیانوالی سے رکن قومی اسمبلی امجدخان نیازی کوطبیعت ناسازہونے پرہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال سے ایم این اے امجد نیازی کے حوالے سے تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے۔

امجدنیازی کی طبیعت ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکے دوران ناسازہوئی جس کےبعد ان کوہنگامی طورپرپاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیسن (پمز)منتقل کردیاگیاہے جہاں ڈاکٹرزان کاچیک اپ کررہے ہیں ۔اس موقع پرتحریک انصاف کے متعددرہنمابھی ہسپتال پہنچاشروع ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…