اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں سے طویل مشاورت کے بعد محمدزیبرکوگورنرسندھ تعینات کرنے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دوہفتوں سے نئے گورنرسندھ کےلئے کئی ناموں پرغورکیاجارہاتھااور سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرکے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔اب وزیراعظم نوازشریف نے وزیرنجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں



















































