میں بھی پائلٹ ہوں ،ایسے شخص کی پاکستان کے بڑے ائرپورٹ پرجہازاڑانے کی کوشش کہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ذہنی مریض شخص نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں علامہ اقبال ائرپورٹ پرایک ذہنی مریض نے اس وقت ائرپورٹ کی دوڑیں لگوادیں جب اس نے خود کو پائلٹ کہہ کر جہاز میں جانے کی کوشش کی جس پرائرپورٹ پرسنسنی خیزمناظردیکھنے کوآئے اوربعدمیں ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے اس… Continue 23reading میں بھی پائلٹ ہوں ،ایسے شخص کی پاکستان کے بڑے ائرپورٹ پرجہازاڑانے کی کوشش کہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے