جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے کی دھمکی دینے والی لڑکی کھیتوں میں چھپ گئی۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم چھ گھنٹے نہر میں تلاش کرتی رہی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے نواحی علاقے چک نمبر 131 ج ب کے رہائشی محمد ولایت کی بیٹی سمیرا نے گھریلو جھگڑے پر اہلخانہ کو نہر میں چھلانگ لا کر خودکشی کی دھمکی دی اور نہر سے ملحقہ فصل میں چھپ گئی۔ اہلخانہ نے سمجھا کہ سمیرا نے نہر میں چھلانگ لگادی ہے جس پر ریسکیو 1122کی ٹیم کو اطلاع دی گئی۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے نہرمیں لڑکی کی تلاش شروع کردی، چھ گھنٹے بعد لڑکی کھیتوں سے باہر آئی جس پر ریسکیو 1122کی ٹیم واپس لی گئی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…