جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کورونا وائرس کا شکار

datetime 17  مئی‬‮  2020

ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کورونا وائرس کا شکار

راولپنڈی (این این آئی)ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ریسکیو اہلکار مبشر سلیم اور اکمل نیازی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،راولپنڈی کورونا وائرس سے متاثر ریسکیو اہلکاروں کی تعداد 8 ہوچکی ہے،راولپنڈی متاثرہ 7 اہلکار کچہری اسٹیشن 33 پر تعینات تھے۔

ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈیم میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے پہنچ گیا

datetime 12  جون‬‮  2019

ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈیم میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، گھر میں اپنی بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈوب جانے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے کے لیے پہنچ گیا، خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس میں تیراک… Continue 23reading ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈیم میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے پہنچ گیا

شہباز شریف نے ریسکیو 1122کس ادارے کو دے دیا تھااور وہاں کیا کچھ ہو رہا تھا؟پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آتے ہی کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

شہباز شریف نے ریسکیو 1122کس ادارے کو دے دیا تھااور وہاں کیا کچھ ہو رہا تھا؟پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آتے ہی کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 کے انتظامی معاملات سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سے واپس لیکر محکمہ داخلہ پنجاب کو لوٹانے کی سمری منظور کر لی۔ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 جب بنائی گئی تو اوور آل انتظامی اختیارات محکمہ داخلہ کے پاس تھے،ڈائریکٹر جنرل 1122 محکمہ داخلہ… Continue 23reading شہباز شریف نے ریسکیو 1122کس ادارے کو دے دیا تھااور وہاں کیا کچھ ہو رہا تھا؟پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آتے ہی کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

ریسکیو 1122کا قابل تحسین اقدام ،انسا نوں کے سا تھ حیوانوں کی مدد بھی شروع کر دی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ریسکیو 1122کا قابل تحسین اقدام ،انسا نوں کے سا تھ حیوانوں کی مدد بھی شروع کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریسکیو 1122کا قابل تحسین اقدام، انسانوں کیساتھ حیوانوں کی بھی مدد شروع کر دی، عوام کا بھرپور خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کینال روڈ پر ایک کواپتنگ کی ڈور کے باعث درخت کی شاخ میں الجھ کر اس سے لٹک رہا تھا جسے دیکھ کر شہریوں نے ریسکیو 1122کو اطلاع دی… Continue 23reading ریسکیو 1122کا قابل تحسین اقدام ،انسا نوں کے سا تھ حیوانوں کی مدد بھی شروع کر دی

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

فیصل آباد (این این آئی)گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے کی دھمکی دینے والی لڑکی کھیتوں میں چھپ گئی۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم چھ گھنٹے نہر میں تلاش کرتی رہی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے نواحی علاقے چک نمبر 131 ج ب کے رہائشی محمد ولایت کی… Continue 23reading فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا