ریسکیو 1122کا قابل تحسین اقدام ،انسا نوں کے سا تھ حیوانوں کی مدد بھی شروع کر دی

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریسکیو 1122کا قابل تحسین اقدام، انسانوں کیساتھ حیوانوں کی بھی مدد شروع کر دی، عوام کا بھرپور خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کینال روڈ پر ایک کواپتنگ کی ڈور کے باعث درخت کی شاخ میں الجھ کر اس سے لٹک رہا تھا جسے دیکھ کر شہریوں نے ریسکیو 1122کو اطلاع دی جس

پر فوری ردعمل دیتے ہوئے ریسکیو اہلکار چند ہی لمحوں میں وہاں پہنچ گئے اور الیکٹرک سیڑھی کی مدد سے کوے کے پائوں میں الجھی ڈور جس کے باعث وہ درخت کی شاخ سے لٹک گیا تھا سے آزاد کرایا۔ اس منـظر کو دیکھ کر وہاں موجود شہریوں نے ریسکیو1122کے حق میں نعرے لگائے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…