2 نومبر کو کیا ہونے جارہا ہے؟ اگر عمران خان کو گرفتار یا نظر بند کیا گیا تو کیا تب بھی اسلام آباد لاک ڈاؤن ہوگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میری 20سال کی سیاست کاتجربہ ہے کہ 2نومبرکووہ ہونے والاہے جوکہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ حکمران کرپشن بھی کریں اورپکڑے بھی نہ جائیں ا ورہم احتجاج کاجموری حق استعمال کریں اورڈنڈے بھی کھائیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ہوہی نہیں سکتا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading 2 نومبر کو کیا ہونے جارہا ہے؟ اگر عمران خان کو گرفتار یا نظر بند کیا گیا تو کیا تب بھی اسلام آباد لاک ڈاؤن ہوگا؟