بنی گالہ کالاک ڈائون کرنے کی تیاریاں ،دوصوبوں سے کیاکچھ مانگ لیاگیا،تہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادلاک ڈائون ناکام بنانے کےلئے پولیس کی پھرتیاں، سامنے آگئی، کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا آغاز کردیا گیاہے، سندھ اور پنجاب سے لاجسٹک سپورٹ طلب کرلی گئی، بنی گالہ کے راستے بند کئے جانے لگے، اہلکاروں کی تربیت کیلئے ایف نائن پارک کا کرکٹ گراؤنڈ بھی انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا۔اسلام… Continue 23reading بنی گالہ کالاک ڈائون کرنے کی تیاریاں ،دوصوبوں سے کیاکچھ مانگ لیاگیا،تہلکہ خیزانکشاف