پشاور (این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے یہ فیصلہ ضیاء اللہ آفریدی کے الزامات کے بعد کیا جس میں انہوں نے خیبرپختونخواہ کے احتساب کمیشن کو ’’پرویز خٹک کمیشن‘‘ کہا تھا۔ پرویز خٹک نے عدالت سے رجوع کرنے کیلئے اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی ہے ٗ ان کے خصوصی مشیر مشتاق غنی نے کہا کہ احتساب کمیشن خودمختار ہے۔
پرویز خٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا قدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































