عمران خان نے بد ترین ریکارڈ قائم کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)قانون سازی کرنے والے پارلیمنٹرنیز، پارلیمانی لیڈرز کی حاضری انتہائی مایوس کن رہی ،تین سال میں وزیراعظم نواز شریف صرف 55اور عمران خان 16 باراجلاسوں میں آئے۔فافن کے جاری کردہ حاضری ریکارڈ کے مطابق موجودہ پارلیمنٹ کے پہلے پارلیمانی سال میں عمران خان بارہ مرتبہ حاضر ہوئے،دوسرے سال صرف ایک بار… Continue 23reading عمران خان نے بد ترین ریکارڈ قائم کر دیا