ملکی سیاست میں ہلچل ’’جنرل راحیل شریف سیاسی جماعت بنائیں‘‘ ہم ان کے ساتھ چلیں گے، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا؟
کراچی ( آن لائن )کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ منٹ کے بعد جنرل راحیل شریف سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کریں تاجر برادری ان کا ساتھ دیگی ،عسکری میدان میں انہوں نے اپنا لوہا منوالیا اب ملک کی سیاسی صورتحال بدلنے کے لیے سیاست میں بھی… Continue 23reading ملکی سیاست میں ہلچل ’’جنرل راحیل شریف سیاسی جماعت بنائیں‘‘ ہم ان کے ساتھ چلیں گے، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا؟