پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی مریم نوازپرسخت تنقید ،وجہ بھی بتادی

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان چینی وفد سے ملاقات میں مریم نواز کی موجودگی کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شریف خاندان کی بادشاہت چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف کس حیثیت سے چینی وفد سے ملاقات کی ہے؟

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں چینی وفد کے ارکان اور وزیراعظم نوازشریف کے درمیان ملاقات میں مریم نواز کی موجودگی پر ن لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں شریف خاندان کی بادشاہت قائم ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز ایک جمہوری پارٹی کی بجائے بادشاہوں کی جماعت بن چکی ہے اور حکمران اپنے بچوں کو اقتدار کیلئے تیار کر رہے ہیں ۔واضح رہے گزشتہ روز چینی وفد نے وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، وزیراعلیٰ شہباز شریف کے علاوہ مریم نواز بھی موجود تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…