جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف نے مجھے کیا آفر کی؟ عمران خان بالاخر بول پڑے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ میری جماعت بنے ابھی صرف چھ مہینے ہی ہوئے تھے کہ نوازشریف نے 20سے 25سیٹوں کی پیشکش کی تھی ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نوازشریف کی طرف سے یہ پیشکش لے کرآئے تھے لیکن میں ان کی اس پیشکش کوٹھکرادیاتھا۔عمران خا ن نے کہاکہ کرپشن کےخلاف میری جدوجہد جاری رہے گی ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کرپشن نہیں بلکہ کرپشن کرنے والے مافیاکی سربراہی کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…