اسلام آباد/کنگسٹن(آئی این پی)ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اپنی سالگرہ کا دن انجوائے کریں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد پر خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ دسمبر میں پیدا ہونے والے اعلیٰ خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں ، وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں ، پاکستانی وزیراعظم آج کا دن انجوائے کریں۔ واضح رہے کہ ڈیرن سیمی کی تاریخ پیدائش 20دسمبر ہے۔
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام بھجوا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں



















































