جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

مجھے یہودی کہنے والے فضل الرحمان نے امریکی سفیر کو کیا کہا؟ عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نےکہاہے کہ فضل الرحمان جومجھ پرروزیہودی لابی کاایجنٹ ہونے کاالزام لگاتے ہیں ،فضل الرحما ن نے خود پاکستان میں امریکی سفیرسے ملاقات میں کہاتھاکہ’’ آپ مجھے وزیراعظم بنادیں میں بھی آپ کےلئے وہی کام کروں گاجودوسرے کررہے ہیں‘‘ ۔

عمران خا ن نے کہاکہ وکی لیکس کے انکشافات میں یہ خبرسامنے آئی کہ فضل الرحمان نے امریکی سفیرسے ملاقات کرکے خود کووزیراعظم بنانے کی بات کی تھی اورباہرمجھ پرتنقید کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فضل الرحمان توان کےلئے کام کرنے کےلئے تیارہوگئے تھے جویہودیوں کوکنڑول کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…