بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’چائے والا‘کیلئے دبئی سے شاندار خوشخبری آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)راتوں رات ایک تصویر کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ارشد خان المعروف ’چائے والا‘ کو دبئی سے بلاواآگیا اور وہ جلد ہی پہلی مرتبہ دبئی پہنچیں گے جہاں اپنی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے ، دبئی کے علاوہ ارشد خان برطانیہ بھی جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد خان اپنی فلم ’کبیر‘ کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ اور دبئی آئیں گے جس کی تصدیق 18سالہ چائے فروش نے بھی کردی ہے اور بتایاکہ وہ جلد ہی دبئی اور انگلینڈ ہوں گے ، فلم میں وہ ہیرو کے بھائی کا کردار اداکررہے ہیں۔ارشد خان نے دعویٰ کیاکہ’ مجھے فلم میں کئی کرداروں کی پیشکش ہوئی لیکن خود محسوس کیا کہ ہیروکے بھائی کا کردار ٹھیک ہے اور کوئی شک نہیں کہ فلم میں میرا کردار بہت اہم ہے ، انہوں نے مجھے بھاری رقم کی پیشکش بھی کی لیکن ابھی بتانہیں سکتا، ایک بات یقینی ہے کہ فلم کی شوٹنگ کیلئے میں دبئی اور انگلینڈ جارہاہوں‘۔یادرہے کہ ارشد خان گزشتہ چار سال سے اسلام آباد کے نواحی علاقے میں چائے بیچ رہاتھا لیکن اپنی آنکھوں کی وجہ سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی اور پھر راتوں رات ارشد خان چائے والا سے ’ہیرو‘ بن گیا۔لاہور سے کراچی جانیوالی پرواز کی مسقط لینڈنگ ، پی آئی اے پر تنقید کے بعد مسافر بھی میدان میں آ گئے، عرب ملک کیوں گئے اور وہاں کیا کیا؟ ایسی بات کہہ دی کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا #/s#

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…