منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کے گھر خوشیوں کا سماں, ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)تین مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدہ پر فائز ہونے والے وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف67 برس کے ہو گئے ہیں ان کی67ویں سالگرہ آج اتوار کو منائی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔
پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف 25دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ تین مرتبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور دو مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں جبکہ اب وہ تیسری مرتبہ وزیراعظم بنے ہیں انہوں نے بطور وزیر اعظم جنرل ضیاء الحق،غلام اسحٰق خان،وسیم سجاد،فاروق لغاری،رفیق تارڑ،آصف زرداری اور ممنون حسین کے ساتھ کام کیاانہیں مشرف وور میں جیل بھجوایا گیا جبکہ وہ سات برس تک جلا وطن بھی رہے وہ پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…