جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،کم قیمت میں زبردست گاڑی،حیرت انگیز خصوصیات منظر عام پر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،کم قیمت میں زبردست گاڑی،حیرت انگیز خصوصیات منظر عام پر، تفصیلات کے مطابق حیرت انگیز خصوصیات کی حامل اور انتہائی کم قیمت Datsun Redi-Go 800cc جلد ہی پاکستان میں بھی متعارف کروائی جارہی ہے ،یہ گاڑی بھارت میں تقریباً ڈھائی لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ بھارتی روپیہ میں متعارف کروائی گئی ہے جس کو آج کے پاکستانی روپیہ میں کنورٹ کیاجائے تو اس کی قیمت چار لاکھ سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے تک بنتی ہے جبکہ یہی گاڑی ساؤتھ افریقہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں بھی متعار ف کروائی جاچکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس کار کی قیمت ساڑھے چار لاکھ سے چھ لاکھ کے درمیان ہوگی،قیمت کا حتمی اعلان ابھی تک نہیں کیاگیا۔گاڑی پاور سٹیرنگ، ایل ای ڈی ڈے ٹائم رننگ لائٹس ،فرنٹ پاور ونڈوز اور پانچ مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگی۔-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…