اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کی بغاوت،سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض کی لاٹری نکل آئی،اہم عہدہ دینے کی تیاریاں

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض کو پی ٹی آئی فیصل آباد سٹی کا صدر بنا ئے جا نے کا امکان تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتا یا کہ بلدیا تی الیکشن میں پی ٹی آئی کی سٹی قیادت نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مک مکا کیا اور ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیے جس پر چیئر مین پی ٹی آئی نے فیصل آباد کی قیا دت پر برہمی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی سٹی قیادت تبدیل کر نے کا بھی فیصلہ کیا ذرائع نے بتا یا کہ اس حوالے سے سٹی قیادت کے لیے سا بق اپوزیش لیڈ ر راجہ ریاض کا نام لیا جا رہا ہے انہیں سٹی کی قیادت سونپے جا نے کا قوی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…