آف شور کمپنی ،حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان اور جہانگیر ترین کو نوٹس جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان اورجہانگیر ترین کو جواب طلبی کے نوٹس جاری کردئیے.چیف جسٹس نے کہا کہ دوسرے فریق کو سن کر فیصلہ کریں گے کہ کیا کرنا ہے ۔عدالت نے درخواست گزار کی پانامہ پیپرزکیس کے ساتھ سماعت کی استدعا مسترد… Continue 23reading آف شور کمپنی ،حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان اور جہانگیر ترین کو نوٹس جاری