کراچی (این این آئی) گورنر سندھ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے۔ گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی ڈاکٹروں کے مشورہ پر مزار قائد پر حاضری نہیں دیں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹروں نے چیسٹ انفیکشن دوبارہ ہو جانے کے خدشہ کے پیش نظر انہیں مزار قائد جانے سے منع کیا ہے۔گورنر سندھ کی جانب سے بابائے قوم کے مزار پر ان کا اسٹاف پھولوں کی چادر چڑھائے گا۔
گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی قائداعظم کے مزار پر حاضری نہیں دیں گے،وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































