جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

25دسمبر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی اہمیت کا حامل دن

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)25دسمبر کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔25دسمبر کو پاکستان میں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے جبکہ اسی روز وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف کا یوم پیدائش بھی ہے
۔25دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی اپنا سب سے بڑا تہوار کرسمس مناتے ہیں۔25دسمبر 1927ء کو بھارت کے بین الاقوامی شہرت یافتہ سارنگی نواز رام نارائن،سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی،بھارتی ہدایت کار نوشاد،مصر کے سابق صدر انور سادات کا جنم دن بھی ہے
۔25دسمبر 1977ء کو معروف برطانوی اداکار چارلی چپلن،بھارت صدر گیانی ذیل سنگھ،ترکی کے دوسرے صدر عصمت انونو اور25دسمبر 2006ء معروف امریکی گلوکارجیمز براؤن کا یوم وفات ہے۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف میوزک ڈائریکٹر بابا جی اے چشتی کا یوم وفات اور معروف سیاستدان غلام احمد بلور کایوم پیدائش بھی 25دسمبر کو ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…