جمعہ‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2026 

زرداری صاحب سمجھ داری کی بات کرتے ہیں،انور مجید کون ہے؟ن لیگ کا معنی خیزموقف سامنے آگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ زرداری صاحب کے طریقہ سیاست سے اختلاف کیا جاسکتاہے، لیکن وہ سمجھ داری کی بات کرتے ہیں،رینجرز نے کسی کو پکڑا ہے تو تفصیلات بتائے گی ،میں نہیں جانتا انور مجید کون ہے، ہو سکتا ہے آصف زرداری کے دوست ہوں۔وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی واپسی خوش آیند ہے، زرداری صاحب کے طریقہ سیاست سے اختلاف کیا جاسکتاہے، لیکن وہ سمجھ داری کی بات کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نہیں جانتا انور مجید کون ہے، ہو سکتا ہے آصف زرداری کے دوست ہوں، ہر آپریشن وزیراعظم سے پوچھ کر نہیں کیا جاتا،رینجرز نے اگر کسی کو پکڑا ہے تو تفصیلات بتائے گی ۔(ار)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…