اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

دو ہزار اٹھارہ میں پی ٹی آئی کے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کوہرمحاذپرشکست ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کا کنٹینر پر چڑھنے کا شوق بھی پورا ہو گیا اور انہوں نے یو ٹرن میں پی ایچ ڈی بھی کر لی ہے۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیرمقام نے کہاکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مردان میں وزیراعلی پرویزخٹک نے بھی جلسہ کیااورمیں نے بھی کیااورعوا م نے بتادیاکہ ہم کس کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ آئندہ جلسہ نوشہرہ میں کرے گی ۔امیرمقام نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف سترنشیں کیاان کاایک کونسلربھی کامیاب نہیں ہوسکے گا۔انہوں نے وزیراعلی پرویزخٹک پرالزام لگایاکہ کرپشن کے ریکارڈتوڑدیئے گئے ہیں 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…