وزیراعلیٰ شہبازشریف کی نئے صوبائی وزراء کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار
لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج گورنر ہائوس میں صوبائی کابینہ میں شامل کئے جانے والے نئے وزراء کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ نے حلف اٹھانے پر صوبائی وزراء کو مبارکباد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے اس امید کا اظہار کیا کہ صوبائی کابینہ میں شامل… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہبازشریف کی نئے صوبائی وزراء کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار