پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ہفتے کے دن چھٹی ؟حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے واضح کردیا ہے کہ ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے،ہفتہ کو پنجاب ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ ہفتے کی چھٹی کو ختم کرنے کی نہ تو کوئی تجویز زیر غور ہے اور نہ ہی اس قسم کا کوئی فیصلہ فی الحال کیاجارہاہے۔ایک اور سوال پر وزیرداخلہ نے بتایا کہ پہلی دفعہ کریمنلز کا نیشنل ڈیٹا بنک بنایا جارہا ہے اور اس معاملے میں کافی پیشرفت ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…