29نومبر کے بعد کس سیاسی عمل اور مذاکرات کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی کا خاتمہ ہوا ؟طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو ادارہ بچ گیا ہے وہ کرپشن کا ادارہ ہے،کرپشن آباد،شاداب اور زندہ باد ہے ،ملک میں جمہوریت کے نام پر غلامی کی تاریک رات آنے والی ہے،حکمرانوں کی رشتہ داری پاکستان سے زیادہ پڑوس میں ہے،توجہ… Continue 23reading 29نومبر کے بعد کس سیاسی عمل اور مذاکرات کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی کا خاتمہ ہوا ؟طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا







































