ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مشرف کی واپسی وزیرداخلہ ،وزیراعلی پنجاب کوکون عہدوں سے ہٹاناچاہتاہے ، شیخ رشید کے انکشاف نے نیاپنڈورہ باکس کھول دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خدا کے بعد پرویز مشرف کو جنرل(ر) راحیل شریف نے بچایا۔پیپلز پارٹی نے بھی آصف زرداری کی واپسی کیلئے ڈیل کی زرداری ایک ہفتے کیلئے آئیں گے پیپلز پارٹی کا ٹیسٹ دسمبر کے آخری ہفتہ میں ہوگا، نوازشریف چودھری نثار اور شہباز شریف کو خود ہٹانا چاہتے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ مشرف اگر وطن واپس آئے تو بڑی غلطی کریں گے فوج کبھی برداشت نہیں کرسکتی کہ غداری کے مقدمہ میں آرمی چیف کا ٹرائل ہو۔واضح رہےکہ گزشتہ دنوں سابق صدرجنرل (ر) نےاس بات کی تصدیق کی تھی کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کوملک سے باہربھیجنے میں مددکی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…